Comments on post titled سنو جانا ہمیں تم سے محبت ہے
ہماری آخری سانس تک تم سے محبت ہے
تم میری روح میں بستے ہو ھماری رگ رگ میں بسی تیری محبت ہے
تم میری پہلی اور اخری خواہیش ھو
تم ھاتھ بس میرے ہی ھاتھ میں دیا جاۓ
سنو جانا بس ہماری اتنی سی چاہت ہے
تمھارا ساتھ پا کر دنیا کی ہر کونے میں جاوں بس اتنی سی حسرت ہے
سنو جانا ہیمں تم سے محبت ہے
سنو جانا بس تم سے ہی محبت ہے (updated 28 months ago) | Damadam