Comments on post titled آئس برگ
آئس برگ قطب شمالی کے سمندر میں پایا جانا والا ایک عجیب اور خطرناک قُدرتی عجوبہ ہے جس میں برف کا ایک بُہت بڑا تودا سمندر میں اس طرح تیرتا ہے کہ اُس کا 30 فیصد حصہ پانی سی باہر نظر آتا ہے جبکہ اس کا 70 فیصد حصہ پانی کا اندر ہوتا ہے جو کہ نظر نہیں آتا اور بحری جہازوں کے حادثات کا موجب بنتا ہے۔ اس تحریر کو توجہ سے پڑھنے کا شُکریہ۔ ویسے تصویر میں پانی میں نظر آنے والا آئس برگ نہیں ایک شاپر ہے 😛😀 (updated 36 months ago) | Damadam