Comments on post titled اسلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
✨صباح الخير✨
رمضان المبارک کی چودھویں سحری مبارک ہو ✨
روزہ اگر احترام انسانیت احساس درد اور دوسروں کے دکھ درد سمجھنا نہیں سکھا رھا تو یقین کیجیے ہم نے ابھی تک روزہ نہیں رکھا فقط پیٹ باندھا ہے۔🌱✨♥خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر درود و سلام پڑھیں✨♥●صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّدﷺ✧●♥ (updated 22 months ago) | Damadam