Comments on post titled میرا دل اس بات پر بہت رنجیدہ ہے کہ میں تمھیں رنجیدہ بن کے ملا اور تم نے مجھے ہمیشہ یہی سمجھا کہ میں جھیل سکتا ہوں اور برداشت کر سکتا ہوں کاش میں نے تمھیں اپنا تعارف یوں نہ دیا ہوتا محبت میں یہ جاننا کتنا ضروری ہوتا ہے کہ کن باتوں سے دل دکھتا ہے اور کیا نہیں جھیلا جا سکتا تم جانتی ہو کہ میں بے بس ہوں اور تم میری بےبسی کا پورا فائدہ اٹھاتی ہو یہ بےبسی اس شخص کی طرح ہے جس کے پاوں کاٹ کر گہری پانی میں پھینک دیا جائے اور وہ خود کو ڈوبنے کی سہولت دے سکتا ہے کاش میں تمھیں ڈرا سہما ہوا نہ ملتا بلکہ تجربہ کار بن کے ملا ہوتا❤🌻💯🤍🥺✨🫀
"شاہ_میر"🔥🖤 | Damadam