Comments on post titled زندگی میں یہ بات تو سمجھ گیا رشتو کی قدر صرف چھوٹے دعویدار لوگو کے لئے ہے پر خیر افسوس کرنے سے معاف کردینا بہتر ہے میں نے سب کو معاف کیا مجھے میرے جیسے لوگ پسند ہیں جو کڑوے ضرور ہوں لیکن صاف ہو جب انسان کو کوئی مخلص نہیں ملتا تو وہ واپس لوٹ آتا ہے جب کبھی ضرورت محسوس ہو لوٹ آنا اپنے دکھ تکلیف بانٹنے ہیں میں ہمیشہ موجود رہوگا (updated 31 months ago) | Damadam