Damadam.pk
Comments on post titled *•`موبائل_فون....* *موبائل فون کے بنانے* *والے نے اسے ایک خاص* *مقصد کے تحت بنایا ہے اور وہ مقصد ہے ایک دوسرے سے بات کرنا*، *اور اس کے ساتھ مختلف فنکشنز اس میں ایڈ کردیئے لیکن جب بھی کال آتی ہے تب سارے فنکشنز بند ہو کر کال کنیکٹ ہوتی ہے*. *#غور کرنے کی بات ہے کہ یہ بے جان آلہ اپنے تخلیق کے مقصد کو نہیں بھولا اور ایک ہم ہے کہ ہم نے اپنے* *تخلیق کے مقصد کو سرے سے بھلا دیا*. *ہونا تو یہ چاہئے کہ جب #اللّٰه کی جانب سے کال آئے تب ہمیں اپنے تمام دنیوی فنکشنز کو منقطع کرکے اللّٰه کی کال کنیکٹ کرنی چاہئے*. *اللّٰه عزوجل عمل کی توفیق عطا کرے #آمین* | Damadam

*•`موبائل_فون....*
*موبائل فون کے بنانے* *والے نے اسے ایک خاص* *مقصد کے تحت بنایا ہے اور وہ مقصد ہے ایک دوسرے سے بات کرنا*، 
*اور اس کے ساتھ مختلف فنکشنز اس میں ایڈ کردیئے لیکن جب بھی کال آتی ہے تب سارے فنکشنز بند ہو کر کال کنیکٹ ہوتی ہے*. 
*#غور کرنے کی بات ہے کہ یہ بے جان آلہ اپنے تخلیق کے مقصد کو نہیں بھولا اور ایک ہم ہے کہ ہم نے اپنے* *تخلیق کے مقصد کو سرے سے بھلا دیا*. 
*ہونا تو یہ چاہئے کہ جب #اللّٰه کی جانب سے کال آئے تب ہمیں اپنے تمام دنیوی فنکشنز کو منقطع کرکے اللّٰه کی کال کنیکٹ کرنی چاہئے*. 
*اللّٰه عزوجل عمل کی توفیق عطا کرے #آمین*
m  : *•`موبائل_فون....* *موبائل فون کے بنانے* *والے نے اسے ایک خاص* *مقصد کے تحت - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b5  .b5

.h8  .h8

.i3  .i3

.k4  .k4

.k5  .k5

.l7  .l7

.m7  .m7

.q5  .q5

.r4  .r4

.r5  .r5

.s2  .s2

.s8  .s8

.u7  .u7

.u8  .u8

.x2  .x2