Damadam.pk
Comments on post titled امام صاحب نماز جمعہ کا سلام پھیر کر فارغ ہوئےتو پیچھے سےکسی نمازی کی آواز آئی۔ مولانا صاحب! دعا کرا دیں کہ ہمارے ملک کے معاشی حالات ٹھیک ہو جائیں۔ امام صاحب نے جیب سے 5 ہزار کا نوٹ نکالا اور کہا: یہ مجھے باہر مسجد کےدروازے سے ملا ہے جسکا ہو ہاتھ اُٹھائے۔ 10 لوگوں نے ہاتھ اٹھا لیے۔ امام صاحب نے نوٹ جیب میں رکھا اور کہا: یہ میرا ہی ہے۔ لہٰذا پہلے خود ٹھیک ہو جاؤ ، معاشی حالات بھی ٹھیک ہو جائیں گے.. (updated 33 months ago) | Damadam

امام صاحب نماز جمعہ کا سلام پھیر کر فارغ ہوئےتو پیچھے سےکسی نمازی کی آواز آئی۔
مولانا صاحب! دعا کرا دیں کہ ہمارے ملک کے معاشی حالات ٹھیک ہو جائیں۔
امام صاحب نے جیب سے 5 ہزار کا نوٹ نکالا اور کہا:
یہ مجھے باہر مسجد کےدروازے سے ملا ہے جسکا ہو ہاتھ اُٹھائے۔
10 لوگوں نے ہاتھ اٹھا لیے۔
امام صاحب نے نوٹ جیب میں رکھا اور کہا:
یہ میرا ہی ہے۔
لہٰذا پہلے خود ٹھیک ہو جاؤ ، معاشی حالات بھی ٹھیک ہو جائیں گے..
D  : امام صاحب نماز جمعہ کا سلام پھیر کر فارغ ہوئےتو پیچھے سےکسی نمازی کی آواز - 
 
DILO-kA-BASHAkhush rahy ap33 months ago

rani-guriyak33 months ago

White.Ghostk33 months ago

Urwa-Alikk33 months ago

Nayal_Malikk33 months ago

Farri-Mirzalike33 months ago

Realitylk33 months ago

Twinkle_27K33 months ago

Muhammad_waseem22Wah33 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c6  .c6

.e1  .e1

.e2  .e2

.f3  .f3

.f6  .f6

.i3  .i3

.i5  .i5

.m7  .m7

.o3  .o3

.q6  .q6

.r5  .r5

.s1  .s1

.u6  .u6

.v8  .v8

.x1  .x1