Damadam.pk
Comments on post titled چالیس سے پچاس سال قبل گاؤں کے ہر گھر میں ایسا ہی برانڈڈ کچن ہوا کرتا تھا. سماج میں کلاس سسٹم کا نام و نشان نہیں تھا. دھرتی سے سالانہ اتنا غلہ اگتا تھا کہ کوئی بھوکا نہیں سوتا تھا خواہشوں کا زور نہیں تھا, سادگی کا زمانہ تھا پڑوس میں سالن کی پلیٹ بھیجنا احسان نہیں بلکہ سماجی رسم تھی. چھوٹے گھروں میں بڑے دل والے لوگ رہتے تھے. مٹی کے گھر تھے, مٹی کے برتن تھے. مٹی کے انسان کتنے سکون سے جیتے تھے۔ کچن کا ذائقہ تھا یا مٹی کی برکت نہ حرص, نہ لالچ اور نہ ہی پوری عمر کی جھوٹی مقابلہ بازی۔ مٹی کے کچن سے پل کر بڑا ہونے والے طبقاتی نظام کے درد کو خوب جانتے ہیں۔ اب ہم نے ترقی کر لی ہے, فائیو جی کا زمانہ ہے دوسروں کے دکھ درد سے کچھ لینا دینا نہیں ہے اپنے اپنے کمرے میں اپنی موج سے رہتے ہیں۔ اور اپنی نیند کی گولی کھا کر سوتے ہیں. (updated 36 months ago) | Damadam

چالیس سے پچاس سال قبل گاؤں کے ہر گھر میں ایسا ہی برانڈڈ کچن ہوا کرتا تھا. سماج میں کلاس سسٹم کا نام و نشان نہیں تھا. 
دھرتی سے سالانہ اتنا غلہ اگتا تھا کہ کوئی بھوکا نہیں سوتا تھا 
خواہشوں کا زور نہیں تھا, سادگی کا زمانہ تھا  
پڑوس میں سالن کی پلیٹ بھیجنا  احسان نہیں بلکہ سماجی رسم تھی.
چھوٹے گھروں میں بڑے دل والے لوگ رہتے تھے.
مٹی کے گھر تھے, مٹی کے برتن تھے.
مٹی کے  انسان کتنے سکون سے جیتے تھے۔  
کچن  کا ذائقہ تھا یا مٹی کی برکت 
نہ حرص, نہ لالچ اور نہ ہی پوری عمر کی جھوٹی مقابلہ بازی۔
مٹی کے کچن سے پل کر بڑا ہونے والے طبقاتی نظام کے درد کو خوب جانتے ہیں۔ 
اب ہم نے ترقی کر لی ہے, فائیو جی کا زمانہ ہے 
دوسروں کے دکھ درد سے کچھ لینا دینا نہیں ہے اپنے اپنے کمرے میں اپنی موج سے رہتے ہیں۔ 
اور اپنی نیند کی گولی کھا کر سوتے ہیں.
N  : چالیس سے پچاس سال قبل گاؤں کے ہر گھر میں ایسا ہی برانڈڈ کچن ہوا کرتا تھا. - 
 
Shahrukhpklike36 months ago

KiLLaR-QuEeNAcha36 months ago

Shoni_Mishalk36 months ago

Nosheen_khanptaaa nhin hota hogaaa36 months ago

sarmad.sindhi-11Ar36 months ago

DILO-kA-BASHAlike36 months ago

KiLLaR-QuEeNAbhi bhi hota hai36 months ago

Nosheen_khanhmmm36 months ago

sarmad.sindhi-11Sach chyae36 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a6  .a6

.d1  .d1

.f7  .f7

.h1  .h1

.i4  .i4

.j2  .j2

.m8  .m8

.p7  .p7

.q4  .q4

.r2  .r2

.s8  .s8

.u5  .u5

.u6  .u6

.v4  .v4

.w8  .w8