Comments on post titled میں ہر اُس راہ پہ ہوں جو تمہاری طرف جائے..!!
میں ہر وہ وسیلہ ڈھونڈھتا ہوں جو تُم تک پہنچائے..!!
میں ہر اُس شخص سے ملتا ہوں جس سے تمہارا احوال ملے..!!
میں تمھاری ہی تلاش میں ہوں..!!
یہ جانتے ہوئے بھی کہ تم میرے لیے نہیں ہو..!! 🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤 | Damadam