Damadam.pk
Comments on post titled میں ہُوں تُم ہو اِک دُنیا ہے!! توبہ ہے...!! سارا عالم دیکھ رہا ہے!! توبہ ہے...!! سب سے بچ کر تُم نے ایک نظر دیکھا...!! اور یہاں جو دل ڈھڑکا ہے!! توبہ ہے...!! تُم نے پُکارا نام کِسی کا محفل میں...!! میں نے اپنا نام سُنا ہے!! توبہ ہے...!! تُم نے کہا تھا آپ سے مِل کر خُوشی ہوئی...!! لیکن میں نے جو سمجھا ہے!! توبہ ہے...🙂🖤 "شاہ_میر"🔥🖤 | Damadam

میں ہُوں تُم ہو اِک دُنیا ہے!! توبہ ہے...!!
سارا عالم دیکھ رہا ہے!! توبہ ہے...!!
سب سے بچ کر تُم نے ایک نظر دیکھا...!!
اور یہاں جو دل ڈھڑکا ہے!! توبہ ہے...!!
تُم نے پُکارا نام کِسی کا محفل میں...!!
میں نے اپنا نام سُنا ہے!! توبہ ہے...!!
تُم نے کہا تھا آپ سے مِل کر خُوشی ہوئی...!!
لیکن میں نے جو سمجھا ہے!! توبہ ہے...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
S  : میں ہُوں تُم ہو اِک دُنیا ہے!! توبہ ہے...!! سارا عالم دیکھ رہا ہے!! توبہ - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a4  .a4

.d6  .d6

.d8  .d8

.e2  .e2

.j6  .j6

.j8  .j8

.k5  .k5

.k8  .k8

.l3  .l3

.p8  .p8

.r2  .r2

.r8  .r8

.s7  .s7

.u1  .u1

.w7  .w7