Comments on post titled پروفائل پر آنے کے بہت فاٸدے ہیں 💯
سب سے مزاق کرو 🤣
سب کو تنگ کرو 😛
بات کرو 🤪
دُکھی بھی نہیں ہوتے 🤗
لیکن جو لوگ انباکس میں بات کرتے 🤨
پہلے دوستی کرتے 😊
پھر یقین دلاتے 🤨
پھر واٸس ۔ کال ۔نمبر 😯
پھر تصویر 🤦
پھر راتوں کی نیند خراب 🥱
ساری ساری رات نہ سونا😴
پھر امی ابا نہیں مانے پھر بریک اپ 😢
پھر پوسٹ کرکر کے ساری فیسبک کو رولانا 😭
ہاۓۓۓ😒
ان سب سے اچھا ہے 🙆
ایتھے پوسٹ پہ مرو انباکس میں صرف ویرانیاں ہیں ہمارے ہاں
خوش رہو 🤗
زندگی جیو 🥰🙂 (updated 36 months ago) | Damadam