Comments on post titled 🌺﷽𝑱𝑼𝑴𝑴𝑨 𝑴𝑼𝑩𝑨𝑹𝑨𝑲﷽🌺
_جمعہ مبارک ❤️🌸
سجدہ کرتے وقت یہ سوچا کرو کہ
تم سے بڑا گنہگار اور اللہ سے بڑا
مہربان کوئی نہیں ھے*. ❤
❤یقین ایسا ہو کہ سامنے سمندر ہو
اور تم کہو کہ میرا رب راستہ بنائے گا❤.
Dua mein yad rakhna my All friends (updated 36 months ago) | Damadam