Comments on post titled سنو لڑکی
اک راز ہو جاتی ہو،
ناراض ہو جاتی ہو،
یوں ہی بیٹھے بیٹھے اداس ہو جاتی ہو،
کس کی تلاش میں ہے تمہاری روح؟
یہ ہنستے بولتے کہاں کھو جاتی ہو؟
بہت ادھوری سی لگتی ہیں تماری آنکھیں،
کیا خواب مکمل ہونے سے پہلے ہی سو جاتی ہو؟🦋🎀 (updated 19 months ago) | Damadam