Damadam.pk
Comments on post titled میاں بیوی دونوں ایک ہی فیلڈ میں کام کر رہے تھے۔ بیوی پائلٹ تھی اور خاوند کنٹرول ٹاور انسٹرکٹر۔ پائلٹ بیوی: ہیلو کنٹرول ٹاور! یہ فلائٹ 358 ہے۔ یہاں کچھ پرابلم ہے۔ کنٹرول ٹاور سے شوہر: آپ کی آواز ٹھیک سے نہیں آ رہی ہے۔ کیا آپ دوباہ اپنی پرابلم بتا سکتی ہیں؟ بیوی: کچھ نہیں، جانے دو، تمہیں میری آواز آتی ہی کب ہے؟ شوہر: براہ مہربانی، اپنی پرابلم بتائیے۔ بیوی: اب تو رہنے ہی دو۔ شوہر: پلیز بتائیں۔ بیوی: کچھ نہیں۔ میں ٹھیک ہوں۔ تم رہنے دو۔ شوہر: ارے بولیے کیا پرابلم ہے؟ بیوی: تمہیں میرے پرابلم سے کیا مطلب؟ شوہر: بے وقوف عورت! اس فلائٹ میں دو سو پسنجر بھی ہیں۔ پرابلم بتا۔ بیوی: تمہیں کبھی میری پرواہ نہیں رہی۔ ابھی بھی دو سو مسافروں کی پرواہ ہے۔ بس مجھے نہیں کرنی بات 😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣😝😝😝😝😝 او پیا جے جھاج😐🙄🤧😕 (updated 36 months ago) | Damadam

Funny joke
N  : میاں بیوی دونوں ایک ہی فیلڈ میں کام کر رہے تھے۔ بیوی پائلٹ تھی اور خاوند - 
 
Nawaz.KingLk36 months ago

A@mirAzizDo gii36 months ago

Twinkle_27K36 months ago

para.khan22Kk36 months ago

para.khan22K36 months ago

DILO-kA-BASHAk36 months ago

mango107k36 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c6  .c6

.d7  .d7

.f8  .f8

.h7  .h7

.i6  .i6

.p8  .p8

.q3  .q3

.q4  .q4

.r2  .r2

.t4  .t4

.t6  .t6

.u1  .u1

.v8  .v8

.w6  .w6

.w8  .w8