mano_bili-11: یہ کہاوت اس وقت بولی جاتی ہے جب کوئی اپنی حیثیت سے بڑھ کر کوئی چیز مانگے یا خواہش رکھے ،جب یہ کہاوت بنی ہو گی اس وقت مسور کی مہنگی ہوتی ہو گی شاید😂19 months ago
mano_bili-11: تو میں نے بے خیالی میں بریک کی بجائے ریس پر پاؤں دبا دیا اور گاڑی کی رفتار تیز ہو گئی تو میں نے سوچا کہ اب پاؤں کیا اٹھانا ہے یہیں رہنے دو 🤣🤣 نیچے بھی دیکھو19 months ago
mano_bili-11: ایک گاؤں سست و کاہل لوگوں کا تھا اور گاؤں کا ایک آدمی30 کی سپیڈ سے گاڑی لے کر جارہا تھا,گاؤں والوں سے پنچایت میں بلا لیا اور کہا جب یہ گاؤں سست کاہل لوگوں کا تو تم 30کی سپیڈ سے گاڑی کیوں لے کر جارہے تھے تم پر جرمانہ کیا جائے گا,واد میں بولا گاڑی تو میں بھی بہت آہستہ چلا رہا تھا کہ اچانک سامنے گڑھا آ گیا ،19 months ago