Comments on post titled لو جی آپکی عیدی آگئی 🤑🤑🤑
۔active ممبرز کہاں ہیں جلدی جلدی سامنے آؤ
اور اپنی اپنی عیدی لے لو ۔🥳🥳
بعد میں نا کہنا کہ عیدی نہیں ملی۔😣😣
لڑنا نہیں اور نا ہی ایک دوسرے کو دھکا دینا ہے😵💫😵💫
سوئے ہوئے ممبروں کی عیدی 50٪ کاٹی جائے گی😷🤥میری طرف سے آپ سب کے لیئے (updated 36 months ago) | Damadam