Comments on post titled وہ دعا ہی تھی کہ یعقوب کو یوسف مل گئے
وہ دعا ہی تھی کہ موسی کیلئے دریا دو حصوں میں تقسیم ہوگیا
وہ دعا ہی تھی ابراہیم پر آگ ٹھندی ہوگئی
سنو یقین بھری دعا کر کے تو دیکھو
وہ معجزوں کی حد نہ کر دے تو کہنا
یارب ہمارے لیے بھی معجزوں کےدروازے کھول دے آمین ثم آمین🤲🏻🥺 | Damadam