Comments on post titled *اے اللہ ہمارے والدین دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں ہمیں پالا اے ہمارے رب ہمیں ہمارے والدین کو اہنے پسندیدہ صالح بندوں میں شامل فرما اے اللہ ہمیں بخش دے ہمارے والدین کو اور ایمان والوں کو جس دن حساب قائم ہو اے اللہ ہمیں توفیق دے کہ ہم تیری اس نعمت کا شکر ادا کریں جو تو نے ہمیں اور ہمارے والدین کو عطا کی ہیں اے اللہ ہمیں ایسے نیک عمل کریں کہ ہم تجھے پسند آجائیں آمین یارب العالمین*🤲🏻 | Damadam