Comments on post titled یہ دنیا کی زندگی چلی جائے گی اور نیکیاں باقی رہ جائیں گی۔۔۔
*سُبْحَانَ اللّٰهِ...*
*اَلْحَمْدُ للّٰهِ...*
*لَٓا إِِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ...*
*اللّٰهُ أَڪْبَرْ...*
*لَاحَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ...*
یہ ذکر اور حسن اخلاق ہی ہے جو آپ کی قبر کو نور سے بھر دیتا ہے اور قیامت تک آپ کے ساتھ رہے گا، لہٰذا ہمیشہ اپنی زبان کو ذکر الٰہی سے تر رکھیں اور لوگوں سےحسن سلوک کے ساتھ پیش آئیں۔۔ 🤍🕊️ | Damadam