Comments on post titled لیں جی اردو کی پہلی کتاب کی تصویر مل گئی ہے۔
سکول کا کچا صحن اور ٹاٹ کیا خوبصورت یادیں ہیں اس کا معیار ہی الگ تھا وہ بلبل کا بچہ والی نظم اور تحریریں ابھی تک دل و دماغ پر نقش ہیں سرورق بھی کیا دلکش ہے ۔
آپ میں سے کون کون یہ کتاب پڑھ چکا ہے؟👍🏻لائک کرے (updated 21 months ago) | Damadam