BUTT.G: موبائل کے دُوسری طرف دِل مت لگایا کریں ورنہ آپ سبز بتی کے محتاج ہو کر رہ جائیں گے😊 کبھی کِسی کے آن لائن آنے کا گھنٹوں اِنتظار تو کبھی کِسی کے آن لائن آکر ہم سے رابطہ نا کرنے کا دُکھ ، کبھی کِسی کے ایک میسج پر تمام دِن مُسکرانا اور کبھی کِسی کے ایک میسج پر گھنٹوں رونا ، کبھی ایک ایڈ پر سارے رشتے جوڑ لینا تو ایک ٹچ پر بلاک کر کے تمام جذبات کا خون22 months ago