Damadam.pk
Comments on post titled 🍁 *"اللہ کا حق رمضان کے بعد بھی ہے!"* 👈 *امام بشر الحافي رحمه الله* سے کہا گیا کہ کچھ لوگ رمضان میں بہت شوق و محنت سے عبادت کرتے ہیں مگر رمضان کے ختم ہوتے ہی چھوڑ دیتے ہیں... 👈 امام صاحب نے فرمایا: *"بئس القوم قوم لا يعرفون الله إلا في رمضان!"* بدترین لوگ ہیں وہ جو اپنے اللہ کو صرف رمضان میں ہی پہچانتے ہیں! 📙 - *|[ مفتاح الأفكار للتأهب لدار القرار : ۲۸٣/۲ ]|* | Damadam

🍁 *"اللہ کا حق رمضان کے بعد بھی ہے!"*
👈 *امام بشر الحافي رحمه الله* سے کہا گیا کہ کچھ لوگ رمضان میں بہت شوق و محنت سے عبادت کرتے ہیں مگر رمضان کے ختم ہوتے ہی چھوڑ دیتے ہیں... 
👈 امام صاحب نے فرمایا: *"بئس القوم قوم لا يعرفون الله إلا في رمضان!"* بدترین لوگ ہیں وہ جو اپنے اللہ کو صرف رمضان میں ہی پہچانتے ہیں! 
📙 - *|[ مفتاح الأفكار للتأهب لدار القرار : ۲۸٣/۲ ]|*
m  : 🍁 *"اللہ کا حق رمضان کے بعد بھی ہے!"* 👈 *امام بشر الحافي رحمه الله* سے کہا - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a6  .a6

.a8  .a8

.c1  .c1

.d5  .d5

.e3  .e3

.g8  .g8

.l4  .l4

.l7  .l7

.n2  .n2

.p2  .p2

.s4  .s4

.t5  .t5

.u6  .u6

.v1  .v1

.v3  .v3