Comments on post titled اے میرے اللہ پاک یا رب العالمین 🌸✨
ہمیں ہر وہ غم، ہر وہ تکلیف، ہر وہ نعمت عطا کیجیے جس سے ہم آپ کے قریب رہیں....
ہمارے دن ہماری راتیں، ہماری صبح، ہماری شامیں آپ کے ذکر سے معمور رہیں، ہمارا دل آپکی یاد، آپکی محبت سے بھرا رہے....
ہماری دوڑیں ، ہماری مشقتیں آپ کی رضا، آپ کے قرب کی خاطر ہوں، ہماری آنکھیں ہمارے لب، آپ کی خاطر مسکراتے رہیں.... 🌸🥺 | Damadam