Damadam.pk
Comments on post titled اور یہ نہ سوچیں کہ اونچی ایڑی کی جوتی، تنگ لباس پہنا اور لپ اسٹک لگانا ہی عورت ہونے کی خصوصیت ہے۔ بلکہ یہ تو کردار کی نرمی، زندگی کے معاملات سے نمٹنے میں سکون، ہر چیز کے انتخاب میں عمدہ ذوق، نہ صرف رنگ اور لباس بلکہ خیالات اور الفاظ، اعلیٰ اخلاق، برتاؤ میں وسعت اور ہر اس چیز کا علم جو خدا کو پسند ہو۔۔۔۔۔۔پس ہمیشہ سفید پاکیزہ پھول بنو اور اپنی خوشبو کو اس وقت تک چھپاؤ جب تک تمہارے پاس موسم بہار نہ آجائے۔ ✍️دکتورہ حنان لاشین | Damadam

اور یہ نہ سوچیں کہ اونچی ایڑی کی جوتی، تنگ لباس پہنا اور لپ اسٹک لگانا ہی عورت ہونے کی خصوصیت ہے۔
بلکہ یہ تو کردار کی نرمی، زندگی کے معاملات سے نمٹنے میں سکون، ہر چیز کے انتخاب میں عمدہ ذوق، نہ صرف رنگ اور لباس بلکہ خیالات اور الفاظ، اعلیٰ اخلاق، برتاؤ میں وسعت اور ہر اس چیز کا علم جو خدا کو پسند ہو۔۔۔۔۔۔پس ہمیشہ سفید پاکیزہ پھول بنو اور اپنی خوشبو کو اس وقت تک چھپاؤ جب تک تمہارے پاس موسم بہار نہ آجائے۔
✍️دکتورہ حنان لاشین
m  : اور یہ نہ سوچیں کہ اونچی ایڑی کی جوتی، تنگ لباس پہنا اور لپ اسٹک لگانا ہی - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c5  .c5

.d2  .d2

.c1  .c1

.d5  .d5

.f1  .f1

.g8  .g8

.h5  .h5

.j2  .j2

.j4  .j4

.k1  .k1

.l7  .l7

.m6  .m6

.o1  .o1

.p8  .p8

.t5  .t5