Comments on post titled ہم محبت کرتے ہی کیوں ہیں؟
جب پتہ ہے ایک دن بچھڑ جانا ہے۔۔۔
میرے اس سوال پر وہ مسکرایا اور بولا۔۔۔
ہم جیتے ہی کیوں ہیں؟
جب پتہ ہے ایک دن مر جانا ہے
اور مجھے لا جواب کر دیا 😊
ہم مداوا کر نہ پائے ترے دکھ کا کبھی💘
اے دلِ درویش ہم تیرے سے شرمندہ ہیں | Damadam