Comments on post titled اللہ کو اپنی مخلوق میں سب سے پسند وہ شخص ہے جو اللہ سے سب سے زیادہ مانگتا ہے اور دعاء میں الحاح (منتوں پر اتر آنے) والے اسے بےحد پسند ہیں. الحاح کرنے والے کو وہ اپنا محبوب و مقرب ٹھہراتا اور اسکی دعاء زیادہ قبول فرماتا ہے.
(ابن قیمؒ، حادی الأرواح ص 91) | Damadam