Damadam.pk
Comments on post titled دوستوں یہ سٹینگ بوتل ہے اس پر لکھا ہے کہ 12 سال سے کم عمر بچوں اور حاملہ عورتوں کو اسکا پینا منع ہے مطلب نقصان دہ ہے ۔ اب آپ بتائیں کوئی دوکاندار کسی بچے کو بتائے گا کہ آپ کی عمر 12سال سے کم ہیں ھم اپ کو نہیں بیچ سکتے ہیں ہر گز نہیں یا کسی دوکاندار نے اب تک کسی کو کہا ہو کے یہ گھر لے جاتے وقت خیال کریں کہیں بیمار عورتوں کو نہ پیئں یقینا ایسا کسی نے نہیں سوچا ہوگا پہلے تو بہت سارے دوکاندارو کو خود اسکے متعلق معلوم نہیں ہوگا۔.. اپنا اور اپنے بچوں کی صحت کا خیال ضرور رکھیں۔ | Damadam

دوستوں یہ سٹینگ بوتل ہے
اس پر لکھا ہے کہ 12 سال سے کم عمر بچوں اور حاملہ عورتوں کو اسکا پینا منع ہے 
مطلب نقصان دہ ہے ۔
اب آپ بتائیں 
کوئی دوکاندار کسی بچے کو بتائے گا 
کہ آپ کی عمر 12سال سے کم ہیں ھم اپ کو نہیں بیچ  سکتے ہیں 
ہر گز نہیں یا کسی دوکاندار نے اب تک کسی کو کہا ہو 
کے یہ گھر لے جاتے وقت خیال کریں 
کہیں بیمار عورتوں کو نہ پیئں
یقینا ایسا کسی نے نہیں سوچا ہوگا 
پہلے تو بہت سارے دوکاندارو کو خود اسکے متعلق معلوم نہیں ہوگا۔..
اپنا اور اپنے بچوں کی صحت کا خیال ضرور رکھیں۔
m  : دوستوں یہ سٹینگ بوتل ہے اس پر لکھا ہے کہ 12 سال سے کم عمر بچوں اور حاملہ - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c5  .c5

.b7  .b7

.c3  .c3

.e6  .e6

.f5  .f5

.g3  .g3

.h8  .h8

.m2  .m2

.n3  .n3

.n4  .n4

.o4  .o4

.p4  .p4

.r8  .r8

.u3  .u3

.w1  .w1