Dashing.Rajpoot : کوئی ہمیشہ آپ سے خوش نہیں رہ سکتا آپ جتنا بھی کسی کو خوش رکھنے کیلئے خود کو اذیت میں ڈالیں گے مگر ایک دن انجانے میں کی ہوئی بھول پر وہ آپکی ساری مُحبتّیں آپکی ساری ہمدردیاں آپکے مُنہ پہ مارے گا بس اپنے مطابق زندگی جیو مگر کسی سے وفا کی اُمید مت رکھو..20 months ago