Comments on post titled *آج کل نیکی کا زمانہ نہیں...!*
*جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ آج کل نیکی کا زمانہ نہیں رہا وہ لوگ دراصل انسان سے نیکی کا بدلہ چاہتے ہیں لیکن جو لوگ صرف اللّٰہ کی رضا کے لیے نیکی کرتے ہیں ان کے لیے ہر زمانہ نیکی کا زمانہ ہے...!*
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂ | Damadam