Comments on post titled *ہدایت* سننےمیں لفظ چھوٹا ہے لیکن معنی بہت بڑےرکھتا ہے،یہ اسی انسان کوملتی ہےجو ڈھونڈتا ہے اور اسے پانے کی کوشش کرتا ہے،جوپا لیتا ہے، وہ غنی ہو جاتا ہے، اس لیے کچھ اور مانگیں یا نا مانگیں، *ہدایت* ضرور مانگا کریں،یہ بھی صرف انھی کو حاصل ہوتی ہے جنہیں رب العالمین اپنا قرب دینا چاہتا ہےاللہ کریم ہمیں بھی اپنے انھی قریبی لوگوں میں شامل کرے
آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ (updated 29 months ago) | Damadam