Comments on post titled وہ اکثر مُجھ سے کہتی تھی...!!
کیا میرے بُرے دِنوں میں...!!
میرا ہاتھ مظبوطی سے تھام کر...!!
میرا ماتھا چُومتے ہُوئے کہو گے...؟؟
میں یہاں ہُوں تُمہارے پاس...!!
رہی بات مُحبت کی نظموں کی...!!
وہ تُم کِسی بھی ایسی حسینہ کو سُنا سکتے ہو...!!
جو مُجھ سے زیادہ خُوبصورت ہو...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤 (updated 31 months ago) | Damadam