Comments on post titled یہ جو کر رہے ہیں نصیحتیں
اِنہیں مشوروں کی ہیں عادتیں
دلِ غمزدہ اِنہیں چھوڑ یہ
تیری داستاں نہیں جانتے
میرے دردِ دل سے ہیں بےخبر
میرا قربِ جاں نہیں جانتے
میرے آس پاس جو لوگ ہیں
میری تلخیاں نہیں جانتے! (updated 21 months ago) | Damadam