Comments on post titled چلو ہم مان لیتے ہیں
تیرا جانا ضروری ہے
تو کیا یہ بھی ضروری ہے؟
کہ رشتے توڑ کے جاؤ
چلو یہ فرض بھی کرلیں
ہمیں تم چھوڑ جاؤ گے
تو کیا ایسا بھی ممکن ہے
ہمیں تم بھول جاؤ گے
تعلق توڑ دینے سے
کسی کو چھوڑ دینے سے
کئی برسوں پرانی یہ
رفاقت ڈر نہیں جاتی
محبت مر نہیں جاتی (updated 20 months ago) | Damadam