Damadam.pk
Comments on post titled اللہ تعالیٰ کی نصرت اہلِ حق اور فرمانبرداروں کو نصیب ہوتی ہے ۔۔ ارشاد فرمایا کہ جنگ آئینی ہو یا غیر آئینی مسلمان کو بجز خدا کے کسی کی امداد کی ضرورت نہیں۔ اور امدادِ الٰہی کی شرط احکام الٰہی کی پابندی ہے، جس کا سینکڑوں برس تک تجربہ کیا جاچکا ہے۔ جب تک مسلمان سچ مچ مذہبی دیوانے بنے رہے دنیا ان کی جوتیوں سے لگی رہی اور جوں جوں اس میں کمی آتی گئی مسلمان ترقی سے محروم ہوتے گئے ۔ (ارشادات حکیم الامت، ص 529) #Muslim_sisters | Damadam

اللہ تعالیٰ کی نصرت اہلِ حق اور فرمانبرداروں کو نصیب ہوتی ہے ۔۔
ارشاد فرمایا کہ جنگ آئینی ہو یا غیر آئینی مسلمان کو بجز خدا کے کسی کی امداد کی ضرورت نہیں۔ اور امدادِ الٰہی کی شرط احکام الٰہی کی پابندی ہے، جس کا سینکڑوں برس تک تجربہ کیا جاچکا ہے۔ جب تک مسلمان سچ مچ مذہبی دیوانے بنے رہے دنیا ان کی جوتیوں سے لگی رہی اور جوں جوں اس میں کمی آتی گئی مسلمان ترقی سے محروم ہوتے گئے
۔ (ارشادات حکیم الامت، ص 529)
#Muslim_sisters
m  : اللہ تعالیٰ کی نصرت اہلِ حق اور فرمانبرداروں کو نصیب ہوتی ہے ۔۔ ارشاد - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c8  .c8

.f7  .f7

.i2  .i2

.i8  .i8

.l1  .l1

.o3  .o3

.o6  .o6

.o8  .o8

.p1  .p1

.q2  .q2

.t6  .t6

.u1  .u1

.u7  .u7

.w8  .w8

.x1  .x1