Comments on post titled سندھ کا تيز ترين نظام تعلیم.. !!! 🙄
بچہ 20 فروری 2017 کو پیدا ہوا، 10 اکتوبر 2017 کو سکول میں داخلہ لیا اور 31 مارچ 2018 کو پانچویں جماعت پاس کرکے سرٹیفکیٹ بھی حاصل کر لیا جس پر ہیڈ ماسٹر، ٹی۔ای۔او، ڈپٹی ڈائریکٹر نے مہر لگا کر تصدیق بھی کر دی 😂😂😂 (updated 30 months ago) | Damadam