Comments on post titled ایمان کیا ہے :
مشاہدہ کہتا یے کہ سود 100 روپے کو 110 بنا دیتا ہے۔ جبکہ زکواہ سے 5۔97 رہ جاتے ہیں۔ لیکن اللہ پاک کہتے ہیں کہ سود میں خسارہ ہے اور زکواہ سے رزق بڑھتا ہے۔
مشاہدہ کے نفی کرکے اللہ پاک کی بات پہ یقین کرنے کا نام " ایمان" ہے ۔اور یہی حق ہے، یہی سچ ہے اور جو حق پہ چلا وہ کامیاب ہو گیا۔ (updated 29 months ago) | Damadam