Comments on post titled 👍☺️😋🤫😝
اپنے کنوارے ہاتھوں سے بنایا ہے یہ سالن ☺️
روٹیاں بھی میں بنا لیتا ہوں
صفائی کرنے کا تو مجھے بچپن سے ہی شوق ہے
برتن تو مجھے ڈاکٹروں نے ویسے ہی کہا ہے دن میں تین چار مرتبہ دھو لیا کرو صحت کےلئے بھت ضروری ہے
یہ سب صفات پڑنے کے بعد بھی اگر کوئی لڑکی میرے ساتھ شادی کےلئے تیار نہیں تو حکومت وقت کو حق ہے کہ مجھے شہید کر دے
😒😒
بُلبُل (updated 21 months ago) | Damadam