Comments on post titled متاعِ حیات...!!
خُدا نے جِس قدر مُحبت...!!
میرے دل میں آپ کے لیے جمع کر رکھی ہے...!!
تمنا ہے کہ اُس قدر الفاظ کا...!!
زخیرہ بھی مُجھے عِنایت کیا جائے...!!
تاکہ روز ایک نئے انداز سے...!!
کائنات کے حُسن کو...!!
آپ سے منسوب کروں...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤 (updated 31 months ago) | Damadam