Comments on post titled محبت کے لفظ پر غور کیا ہے کبھی......؟
محبت کے م کا مطلب ہے “محرم”
ح کا مطلب ہے “حلال”
ب کا مطلب ہے “برکت”
اور ت کا مطلب “تحفظ”
جب انسان اپنے محرم رشتے سے محبت کرتا ہے تو وہ محبت اس کے لیے حلال ہوتی ہے اور اس رشتے میں برکت اور تحفظ ہوتا ہے🤍
میرے نزدیک محبت کا مطلب یہ ہے✨👑
لوگ کہتے ہیں محبت میں سب کچھ جائز ہے غلط کہتے ہیں محبت میں صرف “پاکیزگی” جائز ہے!!!
🖤 | Damadam