Damadam.pk
Comments on post titled اللّٰہ نے نعمتیں انسان کے لیے بنائی ہیں۔ مگر انسان کو نعمتوں کے لیے نہیں بلکہ اپنے لیے بنایا ہے۔ لہذا انساں کو نعمتوں کا ہو کر نہیں رب کا ہو کر جینا ہے۔ نعمتیں ضروریات زندگی کو پورا کرتی ہیں۔ تو ضروریات تک ہی رہنا ہے۔ انہیں محبت اور جینے کی وجہ نہیں بنانا، کیونکہ جب نعمتیں ہی جینے کی وجہ و حرص بن جائیں تو انسان نفس و شیطان کے شکنجے میں پھنس جاتا ہے۔ | Damadam

اللّٰہ نے نعمتیں انسان کے لیے بنائی ہیں۔ مگر انسان کو نعمتوں کے لیے نہیں بلکہ اپنے لیے بنایا ہے۔
لہذا انساں کو نعمتوں کا ہو کر نہیں رب کا ہو کر جینا ہے۔
نعمتیں ضروریات زندگی کو پورا کرتی ہیں۔ تو ضروریات تک ہی رہنا ہے۔ انہیں محبت اور جینے کی وجہ نہیں بنانا،
کیونکہ جب نعمتیں ہی جینے کی وجہ و حرص بن جائیں تو انسان نفس و شیطان کے شکنجے میں پھنس جاتا ہے۔
m  : اللّٰہ نے نعمتیں انسان کے لیے بنائی ہیں۔ مگر انسان کو نعمتوں کے لیے نہیں - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a7  .a7

.a8  .a8

.a2  .a2

.c7  .c7

.f4  .f4

.g3  .g3

.i6  .i6

.j6  .j6

.l5  .l5

.o2  .o2

.r2  .r2

.s5  .s5

.u1  .u1

.v7  .v7

.v8  .v8