Damadam.pk
Comments on post titled یا رب! *مجھے صحت چاہیے آپ کی راہ پہ کام کرنے کے لیے ،* *مجھے مال چاہیے آپ کی راہوں پہ خرچ کرنے کے لیے ،* مجھے شعور، عقل اور قوت چاہیے تا کہ آپ کی راہ پہ دوڑ سکوں ، *نیک ساتھی چاہیئیں جس کے سنگ آپ کے راستے پہ محنت کر سکوں ،* *مجھے ہر نعمت آپ کے لیے چاہیے میرے اللّٰه ،* میرا مرنا جینا میں سب آپ کے نام کرنا چاہتی ہوں ، *آپ میری کمزوریوں کو دور کر دیں اور مجھے اپنی رحمتوں سے نواز دیں۔🥹* *آمین ثم آمین یا ربّ العالمین* | Damadam

یا رب!
*مجھے صحت چاہیے آپ کی راہ پہ کام کرنے کے لیے ،*
*مجھے مال چاہیے آپ کی راہوں پہ خرچ کرنے کے لیے ،* 
مجھے شعور، عقل اور قوت چاہیے تا کہ آپ کی راہ پہ دوڑ سکوں ، 
*نیک ساتھی چاہیئیں جس کے سنگ آپ کے راستے پہ محنت کر سکوں ،* 
*مجھے ہر نعمت آپ کے لیے چاہیے میرے اللّٰه ،* 
میرا مرنا جینا میں سب آپ کے نام کرنا چاہتی ہوں ، 
*آپ میری کمزوریوں کو دور کر دیں اور مجھے اپنی رحمتوں سے نواز دیں۔🥹*
*آمین ثم آمین یا ربّ العالمین*
m  : یا رب! *مجھے صحت چاہیے آپ کی راہ پہ کام کرنے کے لیے ،* *مجھے مال چاہیے آپ - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c8  .c8

.c2  .c2

.e5  .e5

.e7  .e7

.f8  .f8

.g1  .g1

.h4  .h4

.h6  .h6

.j5  .j5

.j8  .j8

.n4  .n4

.o5  .o5

.p1  .p1

.t5  .t5

.u7  .u7