Damadam.pk
Comments on post titled 📜 شیخ حسن بن عبید باحبیشی فرماتے ہیں: جب نبی کریمﷺ کا ذکر مبارک چھڑ جائے تو نگاہیں جھک جائیں،لب خاموش ہوجائیں، دل سراپا ادب بن جائے اور خشوع و خضوع کا ماحول پیدا ہوجائے،دل میں یہ سوچ کر کڑھتا رہے کہ ہم نبی کریم صلی ﷲ علیہ وسلم کے زمانے میں پیدا کیوں نہ ہوئے اور آپ کی زیارت کے شرف سے محروم رہ گئے اور ساتھ ہی یہ بھی سوچتا رہے کہ اگر دنیا میں دیدار سے محروم ہیں تو آخرت میں الله تعالی اس کا بدلہ عطا فرمائے گا،دنیا میں ان سے نہ ملنے اور اس قافلہ سعادت سے بچھڑ جانے کا غم اپنے والدین اور سارے دوستوں کی جدائی سے بھی بڑھ کر ہونا چاہیے۔ (یارسول اللہ آپ سے محبت اور آپ پر درود کیوں،ص67) (updated 27 months ago) | Damadam

Islamic Quotes image
M  : 📜 شیخ حسن بن عبید باحبیشی فرماتے ہیں: جب نبی کریمﷺ کا ذکر مبارک چھڑ جائے تو - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Mohsin_memonجزاک اللہ27 months ago

Ayesha_waqasMa sha allah27 months ago

Nayab.baloch.g3liked.g327 months ago

Warishakhanjazak Allah27 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c5  .c5

.d8  .d8

.e5  .e5

.f3  .f3

.f4  .f4

.f7  .f7

.h1  .h1

.i8  .i8

.l4  .l4

.m1  .m1

.m3  .m3

.r1  .r1

.t1  .t1

.t7  .t7

.v8  .v8