Comments on post titled جس نے رب کے سامنے جھکنا سیکھ لیا وھی علم والا ھے کیونکہ علم والے کی پہچان عاجزی اور جاھل کی پہچان تکبر ھے
معذرت کرنے والا نا خطاوار ھوتا ھے نا کمزور یہ صفت تو عزت دار لوگوں میں پائی جاتی ھے
یااللہ ھمیں تکبرسے بچا عاجزی والی زندگی نصیب فرما ھمارے رزق میں برکت خاندان میں محبت اور دونوں جہانوں کی بھلائیاں ھمیں عطاء فرما تمام فتنوں سے ھمیں محفوظ فرما بیماروں کو شفاء کاملہ عاجلہ عطاء فرما اور ھم سے راضی ھو جا
سدا خوش رھیں آمین (updated 27 months ago) | Damadam