Comments on post titled *❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ آلِہٖ وَ صَحْبِہٖ وَ بَارِکْ وَسَلِّمْ❤️*
*❤️حدیث نبوی ﷺ❤️*
*نبی کریم صـلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد پاک کا مـفہـوم:*
*جو کوئی اللُٰہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے اسے چاہئے کہ اچھی بات کہے ورنہ خاموش رہے اور جو کوئی اللّٰہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے وہ اپنے پڑوسی کو تکلیف نہ پہنچائے اور جو کوئی اللّٰہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو وہ اپنے مہمان کی عزت کرے۔*
*صحیح بخاری:6475* (updated 27 months ago) | Damadam