Damadam.pk
Comments on post titled یہ ریڑھی والا بابا کوئی عام شخص نہیں ہے یہ افغان آرمی کا جنرل شاہ محمود ہے. انہوں نے رائیل ملٹری اکیڈمی UK سے 1958 میں گریجویشن کی 1990 تک یہ افغان آرمی میں خدمات سرانجام دیتے رہے. اس نے اپنے تین بیٹے اپنے ملک کے لیے قربان کیے. اب یہ قندھار میں اپنی بیوی اور بہو کے ساتھ رہتے ہیں ان کی کفالت یہ ریڑھی چلا کر پھل اور سبزی بیچ کر کرتے ہیں 88 سال کی عمر میں یہ سخت محنت کرتے ہیں. کوئی انہیں امداد یا خیرات دینا چاہے تو یہ سخت ناراض ہوتے ہیں اور سخت برا مناتے ہیں. غیرت، خودی اور خودداری سے جینا اسے کہتے ہیں، جس رزق سے پرواز میں کوتاہی آتی ہے اس رزق کا انکار اسے کہتے ہیں. (updated 30 months ago) | Damadam

یہ ریڑھی والا بابا کوئی عام شخص نہیں ہے یہ افغان آرمی کا جنرل شاہ محمود ہے.
انہوں نے رائیل ملٹری اکیڈمی UK سے 1958 میں گریجویشن کی 1990 تک یہ افغان آرمی میں خدمات سرانجام دیتے رہے.
اس نے اپنے تین بیٹے اپنے ملک کے لیے قربان کیے.
اب یہ قندھار میں اپنی بیوی اور بہو کے ساتھ رہتے ہیں ان کی کفالت یہ ریڑھی چلا کر پھل اور سبزی بیچ کر کرتے ہیں 88 سال کی عمر میں یہ سخت محنت کرتے ہیں. 
کوئی انہیں امداد یا خیرات دینا چاہے تو یہ سخت ناراض ہوتے ہیں اور سخت برا مناتے ہیں.
غیرت، خودی اور خودداری سے جینا اسے کہتے ہیں، جس رزق سے پرواز میں کوتاہی آتی ہے اس رزق کا انکار اسے کہتے ہیں.
B  : یہ ریڑھی والا بابا کوئی عام شخص نہیں ہے یہ افغان آرمی کا جنرل شاہ محمود ہے. - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Batoolpta ni30 months ago

Mr_Mask786pata nh tm kahan.ki ho30 months ago

Batooldd pakistan se bahr b chalti he kia30 months ago

Mr_Mask786pakistan m i v ho ya wahan se chala.rhi ho30 months ago

Batoolyes30 months ago

Mr_Mask786tm afghani ho kya30 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b4  .b4

.d2  .d2

.f2  .f2

.g1  .g1

.g5  .g5

.i4  .i4

.i7  .i7

.m2  .m2

.n5  .n5

.o2  .o2

.q7  .q7

.r4  .r4

.s5  .s5

.v2  .v2

.w8  .w8