Comments on post titled *اللّٰه کی پہچان کے لیے قرآن کی پہچان ضروری ہے*
*اللّٰه کی محبت اور ڈر قرآن سے تعلق کے بعد ہی حاصل* *ھوتے ہیں*
*اپنے ایمان میں اضافہ اور تروتازگی کےلئے قرآن* *سمجھنا ضروری ہے*
*آپ قرآن کو تھام لیں اللّٰه آپکو تھام لے گا*
*پریشانیوں سے نجات اور ڈپریشن سے بچنے کے لیے قرآن سے جڑ جائیں۔۔*
*ﻓَﺎﻗْﺮَﺀُﻭْﺍ ﻣَﺎ ﺗَﻴَﺴَّﺮَ ﻣِﻦَ ﺍﻟْﻘُﺮْﺁﻥ*
*پس ﺟﺘﻨﺎ ﺁﺳﺎﻧﯽ ﺳﮯ ہوسکے* *اتنا*
*قرآن ﭘﮍھ لیا کرو*
*"جو قرآن سے جڑ گیا وہ* *فلاح پا*
*گیا*
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂ | Damadam