Comments on post titled *آجکی حدیث مبارکہ*
*انسان کو اپنی زبان پر پوری طرح قابو رکھنا چاہیے۔ زبان جب بھی حرکت میں آئے، اس سے بھلائی ہی کی بات نکلے۔ یہ ایک ایسا نکتہ ہے جس پر عمل* *کر کے بہت سی خرابیوں اور دینی و دنیاوی نقصانات* *سے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔*
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂ | Damadam