Comments on post titled ہر انسان کے اپنے پوشیدہ دکھ ہوتے ہیں
جسے یہ دنیا نہیں جانتی اکثر اوقات ہم جنہیں مغرور اور بے حس کہتے ہیں وہ صرف غمگین ہوتے ہیں
میرے جیسے کئی لوگ
خاموشی سے جینے کیلئے لوگوں سے
گریز نہیں کرتے بلکہ
خاموشی سے مرنے کے لئے کرتے ہیں🖤 | Damadam