Comments on post titled *میرے ربّ* 🍂
*میری وفات سے پہلے میری اِصلاح کر دینا* ، *اور میرا بہترین اِختتام کرنا...*
*اور مُجھے موت دینا اِس حال میں کے آپ مُجھ سے بے اِنتہا راضی ہوں،* 💦
اور میرے جانے کے بعد کِسی کو چُن لینا جو میرے لیے ہر لمحہ
دعا گو رہے...🖤
آمین یارب العالمین💦 | Damadam