Comments on post titled جب زبان کو شکوےشکایت کی عادت پڑجائے تو ناشکری زبان کی لذت بن جاتی ھے اورانسان همیشہ بےسکون ھى رھتاهے.
ميرى دعاهےكه الله تعالئ هم سب کواپنےشكر گزار، ہدایت یافتہ اور انعام یافتہ بندوں ميں شامل فرمائے۔
ہمیشہ عزت دے اور ذلت سے بچائے ۔
تمام برائیوں اور بیماریوں سے محفوظ رکھے آور تمام بیماروں کو شفاء کاملہ عطا فرمائے ۔
آمین (updated 26 months ago) | Damadam